مسئلہ کشمیر سمیت دیرینہ تنازعات کا حل ضروری، صادق سنجرانی 

   مسئلہ کشمیر سمیت دیرینہ تنازعات کا حل ضروری، صادق سنجرانی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے ملاقات کی جس میں خارجہ امور باالخصوص پارلیمانی سفارتکاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے کہاکہ پاکستان ہمسائیہ ممالک سے بہترین تعلقات کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہاکہ خطے میں پائیدار کے امن کے قیام کے کے لیے مسئلہ کشمیر سمیت دیرینہ تنازعات کا حل ضروری ہے۔
صادق سنجرانی 

مزید :

صفحہ آخر -