تین اعلی پولیس افسروں کے تقرر  و تبادلے کے احکامات جاری

تین اعلی پولیس افسروں کے تقرر  و تبادلے کے احکامات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے تین پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق، تقرری کے منتظر محمد اشرف کو ایس پی انویسٹی گیشن ڈی جی خان، ایس ڈی پی او کروڑ لعل عیسن، لیہ عظمت اللہ کو ایس ڈی پی او سٹی مظفر گڑھ اور ڈی ایس پی مری سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی لیاقت علی تارڑ کو ایس ڈی پی او کروڑ لال عیسن لیہ تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ 
تبادلے 

مزید :

صفحہ آخر -