وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان میں خواتین پر پولیس تشدد کا نوٹس، ایس ایچ او معطل 

  وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان میں خواتین پر پولیس تشدد کا نوٹس، ایس ایچ او معطل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ملتان میں گھر میں گھس کر خواتین پر پولیس تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او ممتاز آبادکو معطل کر دیا۔وزیراعلیٰ نے سی پی او ملتان کو فوری انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہاکہ پولیس کا کام عوام کے جان ومال کا تحفظ ہے، قانون شکنی کی کسی کو بھی اجازت نہیں دے سکتے۔
وزیراعلیٰ/نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -