طیران حرمین شریفین اوکاڑہ کا  پہلا حج تربیتی پروگرام آج ہوگا

طیران حرمین شریفین اوکاڑہ کا  پہلا حج تربیتی پروگرام آج ہوگا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)طیران حرمین شریفین اوکاڑہ کا پہلا حج ٹریننگ پروگرام آج بروز منگل مدرسہ داالحدیث اوکاڑہ میں ہوگا چیف ایگزیکٹو الحاج چودھری محمد فاروق نے طیران حرمین شریفین کے تحت حج 2019ء کے عازمین حج سے حج ٹریننگ پروگرام میں بروقت شرکت کی درخواست کی ہے۔

تربیتی پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -