حکومت کا مرےم نواز کی پےش کردہ وےڈےو سے کوئی تعلق نہےں ،اٹارنی جنرل

      حکومت کا مرےم نواز کی پےش کردہ وےڈےو سے کوئی تعلق نہےں ،اٹارنی جنرل

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے کہا ہے کہ حکومت کا مرےم نواز کی پےش کردہ وےڈےو سے کوئی تعلق نہےں ہے تا ہم کسی کی اجازت کے بغےر وےڈےو بنانا اور نشر کرنا سزا جرم ہے ۔ اس معاملے پر عدلےہ کو نوٹس لےنا چاہئے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انور منصور خان کا کہنا تھا کہ حکومت کا مرےم نوز کی پےش کردہ وےڈےو سے کوئی تعلق نہےں ہے نواز شرےف کے خلاف فےصلے کے وقت اس وےڈےو کا کوئی معاملہ نہےں تھا کسی کی اجازت کے بغےر وےڈےو بنانا اور نشر کرنا جرم ہے ۔ جس کی سزا 3 برس قےد اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ہے اور ےہ سزا جرم ہےں شرےک لوگوں پر بھی لاگو ہو گی ۔ اس معاملے پر عدلےہ کو نوٹس لےنا چاہئے ۔

ا ٹارنی جنرل

مزید :

صفحہ اول -