قائم مقام چیف جسٹس اسلام ;200;باد ہائیکورٹ سے احتساب جج ارشد ملک کی تفصیلی ملاقات

    قائم مقام چیف جسٹس اسلام ;200;باد ہائیکورٹ سے احتساب جج ارشد ملک کی تفصیلی ...

  

اسلام ;200;باد (سٹاف رپورٹر)احتساب جج ارشد ملک نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام ;200;باد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق سے ملاقات کی ۔ ذراءع کے مطابق ملاقات میں مسلم لیگ (ن) کی طرف سے جاری کی گئی حالیہ ویڈیو اور مبینہ الزمات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ احتساب جج کی کی قائم مقام چیف جسٹس سے ملاقات 40منٹ جاری رہی تاہم اسلام ;200;باد ہائی کورٹ کی جانب سے ملاقات کی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ۔

احتساب جج کی ملاقات

مزید :

صفحہ اول -