اداروں کے خلاف سازش کامیاب نہیں ہوگی،وزیراعظم
اسلام ;200;باد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم عمران خان نے واضح کیاہے کہ اداروں کے خلاف سوچی سمجھی سازش کامیاب نہیں ہوگی، احتساب کے عمل میں مزید تیزی لا ئی جائے گی ، احتساب کا نہ رکنے والا عمل اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا، اپوزیشن متحد ہو تو بھی آئین اور قانون کی عمل داری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، ملکی معیشت کے استحکام کا وقت شروع ہوچکا ہے ، پاکستان اب بحرانی کیفیت سے نکل رہاہے، جلد ہی قوم کو اچھی خبریں ملیں گی ۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان سے سینئرقانون دان بابر اعوان نے ملاقات کی، جس میں ;200;ئینی، قانونی اور ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم کے دورہ امریکا اور روس سے متعلق بھی گفتگو کی گئی ۔ بابراعوان نے مختلف امور پر ;200;ئینی اور قانونی رائے سے ;200;گاہ کیا ۔
وزیراعظم