حکومت نے 10سال میں حاصل کردہ قرضوں اور اخراجات کی وزارتوں سے تفصیلات مانگ لیں

  حکومت نے 10سال میں حاصل کردہ قرضوں اور اخراجات کی وزارتوں سے تفصیلات مانگ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)حکومت نے 10 سال میں حاصل کردہ قرضوں اور اخراجات کی وزارتوں سے تفصیلات مانگ لیں ۔ حکومت کی جانب سے ارسال کردہ خط میں کہاگیا ہے کہ حاصل کئے جانے والے قرض میں سے کیا خرچ کیا ،اخراجات میں کیا آڈٹ اعتراضات اٹھائے گئے ،جہاں کہیں کرپشن ہوئی ہے اس کی نشاندہی کریں ۔ خط کے مطابق بڑے منصوبوں کے حوالے سے بھی تفصیلات طلب کرلی گئیں ،ملک میں مکمل ہونے والے بڑے منصوبوں کے اخراجات و اعتراضات کی تفصیلات بھی طلب کی گئیں ، خط میں کہاگیاکہ تمام تفصیلات اعلی سطحی انکوائری کمیشن کو جلد از جلد فراہم کی جائیں ۔

تفصیلات طلب

مزید :

صفحہ اول -