میجر جنرل خاور رحمان کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

      میجر جنرل خاور رحمان کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی ( مانےٹرنگ ڈےسک) میجر جنرل خاور رحمان کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل خاور رحمان کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے، انھیں سرجن جنرل پاکستان آرمی مقرر کر دیا گیا ہے ۔

میجر جنرل خاور رحمان

مزید :

صفحہ اول -