شاہدرہ، ویگن اور رکشے میں ٹکر، 3 افراد شدید زخمی،ہسپتال منتقل

شاہدرہ، ویگن اور رکشے میں ٹکر، 3 افراد شدید زخمی،ہسپتال منتقل

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ کے علاقے میں ویگن اور موٹرسائیکل رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 سالہ بچی سمیت 3 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقے میں مسافروں سے بھری ویگن اور موٹرسائیکل رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 سالہ مہوش۔صغری بی بی اور ریاض شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا پولیس کے مطابق واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

مزید :

علاقائی -