عراق کا شامی سرحد کے قریب داعش کے خلاف آپریشن

عراق کا شامی سرحد کے قریب داعش کے خلاف آپریشن

  

بغداد (اے پی پی) عراقی فورسز نے شامی سرحد کے قریب دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف اپنا آپریشن شروع کر دیا ہے۔ بغداد حکومت کے مطابق اس آپریشن کا مقصد علاقے کو داعش کے جنگجوؤں سے صاف کرنا ہے۔ عراقی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اتوار کے روز فوج اور ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا نے اس آپریشن کا آغاز کیا۔

انبار صوبے میں جاری اس آپریشن کے بارے میں بتایا گیا ہیکہ یہ کئی روز تک جاری رہے گا۔

مزید :

علاقائی -