نواں کوٹ، دلبرداشتہ18سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی

نواں کوٹ، دلبرداشتہ18سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر)نواں کوٹ کے علاقہ میں 18 سالہ نایاب نے گھریلو حالات سے تنگ آکر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ نواں کوٹ کی دوشیزہ نایاب کا اہل خانہ سے کام نہ کرنے پر جھگڑا رہتا تھا جس پر گزشتہ روز اس نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے جھول گئی،پولیس نے موقع پر پہنچ کرنایاب کی نعش کوقبضہ میں لیکر مردہ خانے منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -