سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے سرکاری بلٹ پروف گاڑی واپس کر دی

سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے سرکاری بلٹ پروف گاڑی واپس کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کر ائم رپو رٹر) سابق آئی جی پولیس پنجاب مشتاق سکھیرا نے اپنے زیر استعمال سرکاری بلٹ پروف گاڑی پنجاب حکومت کو واپس کر دی ہے جبکہ سول سیکرٹریٹ کے شعبہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے گاڑی کی واپسی رپورٹ ایوان وزیر اعلیٰ کو بھجوا دی ہے۔ واضح رہے کہ سابق آئی جی پنجاب نے ملازمت سے ریٹائر ہونے کے باوجود گاڑی پنجاب پولیس کو واپس نہیں کی تھی۔

مزید :

علاقائی -