آئی سی سی ورلڈ کپ مقابلوں میں بھارت کیخلاف نیوزی لینڈکاپلڑابھاری رہا

آئی سی سی ورلڈ کپ مقابلوں میں بھارت کیخلاف نیوزی لینڈکاپلڑابھاری رہا

  

لندن(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی ورلڈ کپ مقابلوں میں بھارت کے خلاف نیوزی لینڈکاپلڑابھاری رہا۔ بھارت اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین 1975ء سے 2003ء ورلڈکپ مقابلوں میں 7میچ کھیلے گئے جن میں سے3میچ بھارت نے اور4میچ نیوزی لینڈنے جیتے۔نیوزی لینڈکی کامیابی کاتناسب57.14فیصداور بھارت کی کامیابی کاتناسب42.85فیصدہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -