بنگلہ دیش آئندہ سال ہاکی چیمپئنز ٹرافی اور جونیئر ایشیاء کپ کی میزبانی کرے گا

Jul 09, 2019


ڈھاکا (یواین پی) بنگلہ دیش آئندہ سال ہاکی چیمپئنز ٹرافی اور جونیئر ایشیاء کپ کی میزبانی کرے گا۔ اس سلسلے میں ایشین ہاکی فیڈریشن اور بنگلہ دیش ہاکی فیڈریشن میں مفاہمتی یاد داشت پر دستخط اگست میں ہوں گے۔ دو اہم ایونٹس کی میزبانی سے متعلق فیصلہ کوالالمپور میں اے ایچ ایف ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی میٹنگ میں ہوا۔

مزیدخبریں