;200آئی ایم ایف کے قرض کی پہلی ایک ارب ڈالر کی قسط آج موصول ہوگی

  ;200آئی ایم ایف کے قرض کی پہلی ایک ارب ڈالر کی قسط آج موصول ہوگی

  

اسلام ;200;باد( این این ;200;ئی)پاکستان کو انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ کے 6ارب ڈالر کے قرض کی پہلی قسط (آج)منگل9جولائی موصول ہوگی ۔ نجی ٹی وی نے وزارت خزانہ کے حوالے سے بتایا کہ ;200;ئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی تھی جس کی پہلی قسط ایک ارب ڈالر آج ( منگل)9 جولائی کو پاکستان کو مل جائیں گے ۔

آئی ایم ایف

مزید :

صفحہ اول -