قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران کا اجلاس آج ہو گا

    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران کا اجلاس آج ہو گا

  

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران کا اجلاس آج منگل کو گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاءوس کے کمیٹی روم میں ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین محمد ساجد کریں گے ۔ اجلاس میں سیکرٹری ایگریکلچر خیبرپختونخوا کمیٹی کو قبائلی اضلاع میں زمین کو کاشت کے قابل بنانے اور سطح ہموار کرنے کے لئے 2017;245;18ء اور 18;245;19ء میں استعمال کئے گئے فنڈز کے حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دیں گے اورگزشتہ پانچ سالوں میں قبائلی اضلاع میں زراعت کو محکمے میں بھرتی کئے گئے ملازمین کے حوالے سے بھی بریفنگ دیں گے جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے ۔

قائمہ کمیٹی

مزید :

صفحہ اول -