ایف بی ;200;ر کی پھرتیاں ،2 مرحوم انسپکٹرز،ایک کلرک کاتبادلہ کر دیا

    ایف بی ;200;ر کی پھرتیاں ،2 مرحوم انسپکٹرز،ایک کلرک کاتبادلہ کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این ;200;ئی)فیڈرل بورڈ ;200;ف ریو نیو نے افسران کی اکھاڑ پچھاڑ میں ’’مردے ‘‘بھی نہ چھوڑے،وفات پانےوالے انسپکٹر صدیق سالک ،احمر سلیم اور کلرک اویس اشتیاق بھٹی کا بھی تبادلہ کردیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی ;200;ر نے مرحوم انسپکٹر صدیق سالک اور احمر سلیم کا سی ;200;ر ٹی او سے ;200;رٹی او ٹو تبادلہ کردیا ۔ ایف بی ;200;ر نے چار ماہ قبل فوت ہونے والے اپر ڈویژن کلرک اویس اشتیاق بھٹی مرحوم کا ;200;رٹی او ٹو تبادلہ کردیا گیا ۔ اویس اشتیاق بھٹی 18فروری کو عارضہ قلب کے باعث انتقال کر گئے تھے ۔

فوت شدگان کا تبادلہ

مزید :

صفحہ اول -