بھارت کےلئے نامزد پاکستانی ہائی کمشنر معین الحق کو ایگریما جاری

بھارت کےلئے نامزد پاکستانی ہائی کمشنر معین الحق کو ایگریما جاری

  

اسلام آباد (این این آئی) بھارت کےلئے نامزد پاکستانی ہائی کمشنر معین الحق کو ایگریما جاری کردیا گیا ۔ ذراءع کے مطابق ایگریما بھارتی حکو مت کی جانب سے تین سال کےلئے جاری کیا گیا، معین الحق آئندہ چار سے چھ ہفتے میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔ یاد رہے معین الحق کو بطور ہائی کمشنر 20 مئی کو نامزد کیا گیا تھا،معین الحق اس وقت فرانس میں بطور پاکستانی سفیر فراءض انجام دے رہے ہیں ۔

معین الحق

مزید :

صفحہ اول -