;200;ئی جی سندھ نے ڈی ;200;ئی جی انویسٹی گیشن ;200;فس کا دورہ کیا

    ;200;ئی جی سندھ نے ڈی ;200;ئی جی انویسٹی گیشن ;200;فس کا دورہ کیا

  

کراچی(کرائم رپورٹر);200;ئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے جی پی او کے عقب میں زیرتعمیر ڈی ;200;ئی جی انویسٹی گیشن ;200;فس کا خصوصی دورہ کیا اورجاری ترقیاتی امور کاجائزہ لیتے ہوئے مزیدضروری ہدایات دیں ۔ اس موقع پر ڈی ;200;ئی جی انویسٹی گیشن جاویداکبرریاض نے ;200;ئی جی سندھ کا استقبال کیا اوردفتر ہذٰا کے مختلف شعبہ جات کے لیئے جاری تعمیراتی;223;ترقیاتی امور سمیت جدیداورماڈرن ;200;لات کی تنصیب،مقدمات کی تفتیش کے مختلف پہلوؤں میں انکی اہمیت وافادیت پرخصوصی حوالہ جات پرمشتمل تفصیلی ;200;گاہی دی ۔ ;200;ئی جی سندھ نے ڈی ;200;ئی جی انویسٹی گیشن کے دفترکی تزئین و;200;رائش جیسے امور کو سراہا اور دفتر کے دیگر شعبہ جات کے تعمیراتی اور تزئین و;200;رائش کے مجموعی امور میں انکی کاوشوں اور مشاورت کی تعریف بھی کی ۔ انہوں نے ہدایات دیں کہ انویسٹی گیشن ;200;فس کو ایک اسٹیٹ ;200;ف ;200;رٹ بنایا جائے اورمقدمات کی تفتیش با الخصوص انتہائی اہم نوعیت کے مقدمات کی تفتیش کو انتہائی مؤثر،مربوط اور نتیجہ خیز بنانے کے لیئے دور حاضرکے تقاضوں سے ہم ;200;ہنگ جدید اور ماڈرن تفتیشی ;200;لات کو اس ;200;فس کا حصہ بنایا جائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ انویسٹی گیشن ;200;فس کی کارکردگی اورتفتیشی مہارت کے امور و معاملات کو اس قدر کار;200;مد اور نتیجہ خیز بنایا جائے کہ ڈی ;200;ئی جی انویسٹی گیشن ;200;فس کا سندھ بھر میں اپنا ایک الگ مقام بن جائے اور سندھ پولیس کے افسران اور جوان اس دفتر میں تعیناتی کواپنے لیئے ناصرف ایک اعزاز سمجھیں بلکہ دیگر افسران وجوان بھی اس دفتر میں تبادلے کے لیئے کاوشیں کریں ۔ انہوں نے ڈی ;200;ئی جی انویسٹی گیشن کو ہدایات دیں کہ بقیہ ترقیاتی امور کی تکمیل کو وقت مقررہ پر یقینی بنایا جائے اوراس ضمن میں درکارمزیدوسائل اورجدید ;200;لات کی بابت سفارشات برائے ملاحظہ ارسال کی جائیں ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -