عفان وحید کاڈرامہ ”میں نہ جانوں“ جلد آن ایئر ہو گا

عفان وحید کاڈرامہ ”میں نہ جانوں“ جلد آن ایئر ہو گا

  

لاہور (فلم رپورٹر)اداکار عفان وحید اور صنم جنگ کا پہلا ڈرامہ ”میں نہ جانوں“ جلد آن ایئر کیا جائے گا۔ صنم جنگ نے مارننگ شوز کی میزبانی اور فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کے باعث اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی لیکن اب وہ نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل”میں نہ جانوں“ میں 4 سال بعد دوبارہ اداکاری کرتے ہوئے دکھائی دیں گی جس میں ان کے ساتھ عفان وحید اور زاہد احمد شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -