زونگ 4جی لا یا 32ملکوں میں رومنگ کی سہولت

    زونگ 4جی لا یا 32ملکوں میں رومنگ کی سہولت

  

اسلام آباد( پ ر) پاکستان کا نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک;90797871; 4;71; اب پیش کرتا ہے اڑتالیس بین الاقوامی پارٹنرز کے اشتراک سے بتیس ملکوں تک وسیع ترین 4;71; رومنگ خدمات ۔ صارفین کو بین الاقوامی طور پر ورمنگ کی سہولت سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کرتے ہوئے ، ;90797871; 4;71; اپنے صارفین کو پیش کرتا ہے رومنگ کے سستے ترین ریٹس، بتیس مشہور ترین بین الاقوامی سیاحتی و کاروباری مقامات تک ۔ ;90797871; 4;71; اپنے وسیع ترین نیٹ ورک پر گیارہ ہزار سے زائد مقامی ساءٹس اور اڑتالیس سے زائد بین الاقوامی رومنگ پارٹنرز کی بدولت فراہم کر رہا ہے سب سے بہترین4;71;سہولیات اندرون ملک اور بیرون ملک دونوں جگہ ۔ کسی نئے ملک میں جا کر یہ معلوم ہونا کہ آپ کی نیٹ ورک سم اس ملک کے نیٹ ورک پر کارآمد نہیں ہے یا اس ملک میں رومنگ چارجز نہایت مہنگے ہیں ، ایک عظیم ترین آزمائش ہے ، لیکن اب ;90797871; 4;71; کی جانب سے دی جانے والی اس بے نظیر رومنگ سہو لت کے باعث آپ کو کسی نئے ملک کے دورے پر ہمیشہ اس ملک کی سم لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ اس مشترکہ شراکت سے ;90797871; 4;71; کے صارفین اب بین الاقوامی طور پر اپنا ;768469; مواصلاتی رابطہ قائم رکھتے ہوئے رومنگ کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے ۔ ;90797871; 4;71; مسافر وں کی بہبود اور ان کو سہولیات مہیا کرنے کے لئے ہر موڑپر موجود ہے، یہی وجہ ہے کہ ;90797871; 4;71; ممتاز ترین نیٹ ورک ہے ۔ پاکستان کے نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک کی حیثیت سے اپنے آپ کو منواتے ہوئے ;90797871; 4;71; صارفین کو پیش کر رہا ہے تیز ترین ڈیٹا رومنگ ، بے مثال خدمات اور تخلیقی سہولیات تاکہ اس کے صارفین ایک لازوال تجربہ سے مستفید ہو سکیں ۔ ;34; عام سے جان چھڑائیں ، بہترین کو اپنائیں ;34; ;90797871; 4;71; کے ترجمان نے کہا ;34; ہم اس امر کا فخریہ اعلان کرتے ہیں کہ ;90797871; 4;71; کی بے مثال رومنگ خدمات کے دائرہ عمل کے اندر آنے والے ملکوں کی تعداد ریکارڈتوڑ حد تک بڑھ چکی ہے ۔

ہم اپنے صارفین کی ضروریا ت کو بہت اہم سمجھتے ہیں اور یہ ;90797871; 4;71; کی پیش بینی کی صلاحیت اورصارف کی بہبود کا عزم ہی ہے جس کی بدولت ہم مارکیٹ میں 4;71; ڈیٹا رومنگ خدمات کو بلا مبالغہ طور پر ایک نئی سمت دینے کے قابل ہوئے ہیں ;34; ۔ برق رفتار 4;71; ;768469; سہولیات کے ساتھ ، ;90797871; 4;71; زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے صارفین کو اپنی پسند کے بنڈلز اور پیکجز کا انتخاب کرنے کے وسیع تر مواقع فراہم کرتا ہے ۔ بیرون ملک کے سفر میں صارف کو اسکی ضرورت کے مطابق خدمات و پیکجز منتخب کرنے کا ،موقع فراہم کرنا صارف کے لئے انتہائی پسندیدہ عمل ہے ۔ ;90797871; 4;71; صارفین کے لئے ایک نہایت پر اثر تجربہ لا رہا ہے جس کی وجہ سے صارفین کو بتیس ملکوں میں بلا تعطل مواصلاتی رابطہ کی سہولت سے ہر نئی جگہ اپنے ملک جیسا احساس ملے گا ۔ ان ملکوں میں شامل ہیں :

متحدہ عرب اما رات، سعودی عربیہ ، ;858365; ،;8575; ، کینیڈا، تھائی لینڈ، چین، ہانگ کانگ چائنہ ، مکاءو چائنہ ، تائیوان چائنہ ،اومان ، قطر ، ترکی ، فرانس ، سوئزر لینڈ، سپین ، اٹلی ، ہنگری ، کینیا ، لکسم برگ ، موریشس ، میانمار ، تنزانیہ ، سری لنکا ، سنگا پور ، فلپائن ، جنوبی افریقہ ، روما نیہ ، انڈونیشیا ، آذربائیجان ، البانیہ ، چیک جمہوریہ ۔

;90797871; 4;71; کی ;768469; رومنگ کی بدولت، ;90797871; 4;71; کے ایک کروڑبیس لاکھ سے زائد صارفین کو اب پاکستان کے نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک کی رسائی دنیا بھر میں میسر ہوگی ۔

مزید :

کامرس -