ہواوے مڈ رینج کلر پرائم وائے 9 کی فروخت شروع

ہواوے مڈ رینج کلر پرائم وائے 9 کی فروخت شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( پ ر) ہواوے پاکستان میں مقبول ترین برانڈ کا درجہ حاصل کر لیاہے جس کی وجہ عوام کی جانب سے ہواوے کے لیے غیر معمولی محبت اور سپورٹ ہے ۔ اپنی انتھک کوششوں کے نتیجے میں کمپنی نے اپنی مڈرینج کلر پروڈکٹ ;728565876973; ;89;9 ;80;rime 2019کی فروخت کا آغاز کر دیا ہے ۔ یہ اسمارٹ فون ویژنری 16;7780; آٹو پاپ اپ کیمرے، کٹنگ ایج اور کسی داندنے کے بغیر ڈسپلے ، جس کا سائز 6;46;59انچ ہے، دستیاب ہے اور ;75;irin 710;70; کے ساتھ پاور پیک پرفارمنس پیش کرتا ہے اور یہ سب کچھ مسابقتی قیمت 33,999;47;- روپے میں دستیاب ہے ۔ اپنے نو دن کے پری آرڈر فیز کے دوران، ;728565876973; ;89;9 ;80;rime 2019 کو اپنے پیش رو;728565876973; ;89;9 2019 کے مقابلے میں 300فیصد زیادہ آرڈرز موصول ہوئے ۔ ہواوے کی جانب سے یہ پہلی ڈیوائس ہے جو پاپ اپ کیمرا پیش کرتی ہے اور زبردست قیمت میں اپنی بلند تصریحات کے باعث تمام دیگر ڈیوائسز سے بڑھ کر ہے ۔ مارکیٹ میں ;728565876973; ;89;9 ;80;rime 2019 کی دستیابی کے بارے میں آگاہی کی غرض سے میڈیاکا ایک اجتماع ہوا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ہواوے پاکستان کے کنٹری مینیجر اسکاٹ ہوانگ نے کہا: ’’پاکستان کے لوگوں نے، اور بالخصوص ہمارے کنزیومرز نے ،ہواوے کے لیے اپنی محبت اور سپورٹ کا اظہار کیا ہے ۔ ;728565876973; ;89;9 ;80;rime 2019 کے تعارف کے موقع پر انہوں نے ، ڈیوائس کے لیے ہماری توقعات سے بڑھ کر پری آرڈرز کی صورت میں ،کمپنی کی تیکنکی صلاحیت پر اعتماد کا یقین دلایا ہے ۔

ہم اپنے کنزیومرز کے لیے بہترین پروڈکٹس پیش کرنے کے لیے اپنے عزم پر قائم ہیں اور اپنی غیر معمولی ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ کے باعث بازی پلٹ دینے والے ٹیکنالوجی میں نہایت مستحکم ہیں ۔ ‘‘انہوں نے دنیا کا نمبر 1 اسمارٹ فون بننے اور;728565876973; ;89;9 ;80;rime 2019کو ملنے والے پبلک ریسپانس کے ذریعے پاکستان میں کمپنی کی مضبوط پوزیشن پر اعتماد قائم کرنے کے حوالے سے کمپنی کے عزم کا بھی اظہار کیا ۔ ;728565876973; ;89;9 ;80;rime 2019 اسمارٹ فون کے روایتی ڈیزائن سے جداگانہ انداز کا اظہار کرتا ہے ۔ اس میں کسی بھی قسم کے;78;otch-less کا خاتمہ کر دیا گیا ہے اور اس کی جگہ ڈسپلے کے حقیقی ایریا کو ڈرمائی سطح تک وسیع کر دیا گیا ہے ۔ ڈیوائس میں نمایاں طور پرکوئی دندانہ ، سلائیڈر یا ہول موجود نہیں ہے ۔ اسکرین ہموار ہے اور شیشے کی سطح پر کوئی رکاوٹ نہیں ہے جو مستقبل کا احساس دلاتی ہے اور مکمل طور پر دیکھنے کا شاندار تجربہ فراہم کرتی ہے ۔ ڈسپلے کی پوری اسکرین کا ایسپکٹ ریشو 19;46;5:9 ہے اور سامنے کی سطح کا تقریباً 91فیصد تک گھیرتا ہے جس سے فون کی باڈی پتلی ہو جاتی ہے اور اعلیٰ ترین جمالیاتی تسکین پہنچاتی ہے ۔

مزید :

کامرس -