ہمارامستقبل فنی تعلےم کے فروغ سے وابستہ ہے ‘مصطفی کمال پاشا

    ہمارامستقبل فنی تعلےم کے فروغ سے وابستہ ہے ‘مصطفی کمال پاشا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نیوز رپورٹررپورٹر) بہترےن مےٹرک پاس طلبہ و طالبات کو فنی تعلےم کے حصول کی طرف راغب کرنا ہمارا فرض ِ منصبی ہے اس دفعہ بورڈ کے امتحان مےں اچھے نمبر اور ا علیٰ درجات حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو ٹےکنکل اداروں مےں داخلہ لےنے کے لئے آمادہ کرنے کی کاوشےں کی جائےں گی اس حوالے سے آگہی مہم لانچ کر دی گئی ہے جس کے تحت مےٹرک کے رزلٹ کا انتظار کرنے والے طلبہ وطالبات اور ان کے والدےن کو فنی تعلےم کے فےوض و برکات کے بارے مےں بتاےا جائے گا ۔ تاکہ وہ ٹےکنےکل اداروں مےں داخلہ لےنے کی طرف راغب ہوں ۔ زونل مےنجر مصطفی کمال پاشا نے ٹےوٹا کے ٹےکنا لوجی کالجز کے پرنسپلز کی اےک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمےں چاہئے کہ ہم علاقے کے ہر اس کونے تک پہنچےں جہاں کہےں کسی بچے ےا بچی نے مےٹرک کا امتحان دےا ہوا ہے اور وہ رزلٹ کا انتظار کر رہا ہے ہمےں فنی تعلےم کے حوالے سے اسے اس طرح آمادہ کرنا چاہئے کہ جو نہی اسے رزلٹ کاپتہ چلے وہ سےدھا ٹےوٹا ادارے کا رخ کر ے اور ہم اسے خوش آمدےد کرنے کے لئے تےار بےٹھے ہوں ۔ پرنسپلز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے زونل مےنجر سےنٹرل مصطفےٰ کمال پاشا نے ٹےوٹاص ٹکنالوجی کا لجز کے سربراہان پر زور دےتے ہوئے کہا کہ ہمارا حال ہی نہےں بلکہ قومی مستقبل بھی فنی تعلےم اور وو کےشنل تربےت کے ساتھ جڑا ہوا ہے ہماری صنعت کو ہنر مند افراد کی ضرورت ہے ہمےں چاہیے کہ ہم نوجوانوں کو اس طرف راغب کرےں اور ان کی رہنمائی کرےں اور انہےں فنی تعلےم و تربےت کے زےور سے آراستہ کر کے جاب مارکےٹ مےں بھےجےں تاکہ وہ روزگار حاصل کرکے اپنے خاندان کے لئے ہی نہےں بلکہ اپنے ملک و قوم کے لئے بھی فائدہ مند ثابت ہو سکےں ۔

ٍ

مزید :

کامرس -