پنجابی فلم ”عشق بد معاش“ کی عکس بندی جاری

پنجابی فلم ”عشق بد معاش“ کی عکس بندی جاری

  

لاہور(فلم رپورٹر)فلم ساز میر اسلم کی پنجابی فلم ”عشق بد معاش“ کی عکس بندی ان دنوں تیزی سے جاری ہے، فلم کے ہدایتکار ایم پرویز، مصنف واجد زبیری اور میوزک اشفاق علی نے مرتب کیا ہے۔فلم کی کاسٹ میں حیدر سلطان، معمر رانا، خرم جانو، بابا سلمان انجم اور لائبہ خان اہم کردار ادا کر رہی ہیں، فلم ”عشق بدمعاش“ کو ایور گرین موویز نمائش کیلئے جلد پیش کرے گی۔

مزید :

کلچر -