شی لوز ٹیک کے ;200;غاز کےلئے چھ خواتین پورے پاکستان کا دورہ کریں گی

  شی لوز ٹیک کے ;200;غاز کےلئے چھ خواتین پورے پاکستان کا دورہ کریں گی

  

لاہور( پ ر)خواتین کا سب سے بڑا ٹیک اسٹارٹ اپ مقابلہ ;83;he ;76;oves ;84;ech پاکستان میں اس سال تیسری مرتبہ منعقد ہو رہا ہے ۔ پاکستان بھر سے خواتین کی زیر قیادت چلنے والے کاروباروں کی جانب سے 100 سے زائد درخواستیں موصول ہونے کے بعد چھ خواتین پر مشتمل ;677382677669; ٹیم ;67;olabs میں علاقائی مرحلہ کیلئے قراقرم ایکسپریس کے ذریعے کراچی سے 1241 کلو میٹر کا سفر طے کر کے لاہور پہنچی ۔ یہ مقابلہ خواتین بانیان یا خواتین پر مشتمل کنزیومر بیس کے ساتھ اسٹارٹ اپس کے لئے ممتاز سرمایہ کاروں اور ججز کے گروپ کے سامنے اپنے اسٹارٹ اپس کو پیش کرنے کا ایک عظیم موقع ہے ۔ کاروباری خواتین کو اکثر اوقات نیٹ ورکس تک رسائی نہیں ہوتی اور ;83;he ;76;oves ;84;ech پاکستان اس کو تبدیل کر رہی ہے ۔ لاہور راءونڈ کے بعد ;677382677669; ٹیم ;83;he ;76;oves ;84;ech کا اسلام ;200;باد، ایبٹ ;200;باد اور پشاور میں انعقاد کرے گی اور اس کے بعد فائنل راءونڈ کراچی میں ہوگا جہاں بہترین خواتین اسٹارٹ اپس اور موجدین اس میں شرکت کریں گی ۔ ;83;he ;76;oves ;84;echلاہور مرحلہ کا ;200;غاز ;677382677669; کی بانی صدف عابد کے خطبہ استقبالیہ سے ہوا جس میں انہوں نے پاکستانی معیشت کی بہتری اور خواتین کے اہم کردار کیلئے کاروبار اور ٹیکنالوجی کی طاقت کے بارے میں گفتگو کی ۔ اس مرحلہ میں ;77;omina;39;s ;77;ix ;80;late کی بانی مومینہ سبطین سمیت بصیرت ;200;میز مذاکرات بھی شامل تھے ۔

اس کے علاوہ کام کے مستقبل کے بارے میں پینل مباحثہ میں دیگر کے علاوہ ڈائریکٹر این ;200;ئی سی لاہور فیصل شیر جان، این سی اے کے پروفیسر اور ;200;رکیٹکٹ عتیق احمد نے حصہ لیا ۔ چھ خواتین کی زیر نگرانی جدید اسٹارٹ اپس نے اپنے ;200;ئیڈیاز پیش کئے جن کا ;67;res ;86;entures کے سی ای او ہمایوں مظہر سمیت ججز نے جائزہ لیا ۔ تین اسٹارٹ اپس کو کراچی میں ہونے والے فائنل مقابلہ میں شامل کرنے کیلئے منتخب کیا گیا ۔ ;83;he ;76;oves ;84;ech پاکستان میں ;677382677669; کی جانب سے 2017ء میں شروع ہوئی تاکہ خواتین کے کام کو بڑے پیمانے پر حاضرین کے سامنے پیش کرنے کیلئے ان کی حوصلہ افزائی کی جا سکے ۔ ہر سال قومی سطح کے فاتح ;83;he ;76;oves ;84;ech گلوبل کانفرنس میں شرکت کے لئے چین کا دورہ کرتے ہیں اور اپنے اسٹارٹ اپ کو عالمی سطح پر پیش کرتے ہیں ۔ بیجنگ میں ہونے والے راءونڈ میں جیتنے والا 15 ہزار ڈالر کے مساوی مفت نقد انعام وصول کرے گا اور معروف ٹیک کمپنیز (بیدو اور ژاءومی) کے اعلیٰ سطحی بوٹ کیمپ میں شرکت کا موقع حاصل کرے گا ۔ گزشتہ سال فاتح صبا خالد نے اپنے ;82;aaji جو نوجوان لڑکیوں کو صحت صفائی اور دیگر متعلقہ امور پر تعلیم فراہم کرتی ہے، کے ساتھ نیشنل راءونڈ میں کامیابی حاصل کی ۔ انٹرلوپ ;83;he ;76;oves ;84;ech ;80;akistan کی پلاٹینیم سپانسر کمپنی ہے جو تنوع اور ٹیکنالوجی کی شمولیت کو فروغ دینے کے مشن میں تعاون کر رہی ہے ۔ یو ڈی ڈی پی نوجوانوں بالخصوص خواتین اور لڑکیوں کو مزید با اختیار بنانے کے لئے ;83;he ;76;oves ;84;ech ;80;akistan کی مدد کر رہی ہے ۔ ;677382677669; ٹیم اب این ;200;ئی سی اسلام ;200;باد کے ساتھ ;83;he ;76;oves ;84;ech ;73;slamabad کا انعقاد کرنے جا رہی ہے جہاں ;73;gnite کے سی ای او یوسف حسین سمیت معزز مہمان اسٹارٹ اپس اور وفود اس میں شرکت کریں گے ۔

مزید :

کامرس -