ڈوچے بینک کا آئندہ تین برس میں اصلاحات کا پروگرام، 18ہزار ملازمین فارغ ہونگے

    ڈوچے بینک کا آئندہ تین برس میں اصلاحات کا پروگرام، 18ہزار ملازمین فارغ ...

  

برلن( ;200;ن لائن )جرمنی کا ڈوچے بینک آئندہ تین برس میں بینک میں اصلاحات کے پروگرام کے تحت 18ہزار ملازمین کو فارغ کرے گا ۔ بینک کے مطابق سال 2022 تک دنیا بھر میں بینک کے عملے کی تعداد کم کرکے 74ہزار تک لائی جائے گی ۔ اصلاحات کے اس پروگرام پر 7;46;4 ارب یورو خرچ ہونگے ۔ بینک نے دوسری سہ ماہی میں 2;46;8 بلین یورو کا خسارہ بھی ظاہر کیا ہے جو اس پروگرام پر عمل کرنے کے نتیجے میں متعلقہ افراد کو ادائیگیاں کی جائیں گی ۔ بینک لندن اور نیویارک میں شیئر کی خریداور فروخت سے متعلق سرگرمیاں ختم کرے گا ۔ لندن میں بڑے پیمانے پر 8000 شیئر ہولڈرز اس کاروبار میں ملوث ہیں ۔

ڈیوک بینک کے مطابق وہ عالمی سطح پر 2022 تک بینک کے قوائد و ضوابط میں تبدیلی لائے گا ۔

مزید :

کامرس -