ہیلے بیری کا ہیلے بیلے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

ہیلے بیری کا ہیلے بیلے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
 ہیلے بیری کا ہیلے بیلے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

  

لاس اینجلس(یواین پی)ہالی وڈ اداکارہ ہیلے بیری نے اداکارہ ہیلے بیلے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق اداکارہ ہیلے بیری نے اداکارہ ہیلے بیلے کو ٹویٹر پر لاؤ ایکشن فلم دی لٹل مرمیڈ میں کام کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کو امید ہے کہ ہیلے بیلے مرمیڈ کا کردار اچھی طرح نبھائیں گی اور اس کردار کے لئے ہیلے بیلے بہترین انتخاب ہیں۔فلم دی لٹل مرمیڈ کی عکسبندی رواں سال شروع کردی جائے گی تاہم فلم 2020 میں ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -