ڈی جی حج مکہ ابرار احمد مرزا کی تعیناتی تنازعات کا شکار،سعود ی عرب روانگی ملتوی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی عرب میں نئے تعینات ہونیوالے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی حج مکہ)ابرار احمد مرزا جوائن کرنے سے پہلے تنازعات کا شکار،سعود ی عرب روانگی رک گئی،سانحہ چکوال کے ڈپٹی کمشنر کی حیثیت سے متنازعہ ہونیوالے ابرار احمد مرزا وفاقی سیکرٹری مذہبی امور کو وضاحت دینے میں ناکام،انہوں نے موجودہ ڈی جی حج ڈاکٹر ساجد یوسفانی کی جگہ لینی تھی،ڈی جی اور ڈائریکٹر کی پوسٹ پر تحریری امتحان اور انٹرویو کے بعد ان کی نامزدگی وزیر اعظم نے کی تھی،ڈی ایم جی گروپ گریڈ20کے ابرار احمد مرزا وزیر اعظم ہاؤس میں جوائنٹ سیکرٹری کی حیثیت سے ذمہ داری ادا کر رہے تھے۔
روانگی