سیالکوٹ سے عازمین حج کی روانگی کل سے شروع ہو گی،تیاریاں مکمل

سیالکوٹ سے عازمین حج کی روانگی کل سے شروع ہو گی،تیاریاں مکمل

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سیالکوٹ سے حج آپریشن 2019ء کا آغاز کل 10جولائی سے ہو رہا ہے تیاریاں مکمل،سیالکوٹ سے مدینہ جانے والی پہلی حج فلائٹ کے عازمین کو مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کریں گی، سیالکوٹ سے حج آپریشن قومی ائیر لائنز پی آئی اے مکمل کرے گی،انچارج حج آپریشن سید مجیب شاہ نے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی فلائٹ کے عازمین کو پاسپورٹ،ٹکٹ فراہم کر دئیے گئے ہیں،انجکشن لگانے سمیت بنکوں کے کاؤنٹرفرائض انجام دے رہے ہیں،ہم ڈائریکٹر حج ریحان عباس کھوکھر کی زیر نگرانی سیالکوٹ سے حج آپریشن 2019ء کو مثالی بنائیں گے۔

روانگی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -