آج لاہور سے سعودی ائیر لائنز اور ائیر بلیو کی ایک ایک فلائٹ مدینہ کیلئے روانہ ہو گی

آج لاہور سے سعودی ائیر لائنز اور ائیر بلیو کی ایک ایک فلائٹ مدینہ کیلئے روانہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آپریشن2019ء،آج لاہور سے سعودی ائیر لائنز اور ائیر بلیو کی ایک ایک فلائٹ لاہور سے مدینہ کے لیے روانہ ہو گی،سعودی ائیر لائنز SV735،320عازمین کو 11بج کر5منٹ پر،ائیر بلیو کی فلائٹ PA4770،220عازمین کو لے کر پونے4بجے لاہور ائیر پورٹ سے مدینہ کے لیے روانہ ہوں گی،عازمین کو روانگی کے ٹائم سے6گھنٹے پہلے ائیر پوٹ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
روانگی