واچ آؤٹ حج و عمرہ سروسز کا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)واچ آؤٹ حج و عمرہ سروسز کا حج ٹریننگ پروگرام آج سبحان بنکویٹ ہال مصطفی ٹاؤن میں صبح10بجے شروع ہو گا چیف ایگزیکٹو الحاج خالد محمود بھٹی نے اپنے عازمین کو پروگرام میں بر وقت شرکت کی درخواست کی ہے۔
تربیتی پروگرام