وزارت مذہبی امور کیخلاف دائر رٹ پٹیشن سماعت کیلئے منظور

وزارت مذہبی امور کیخلاف دائر رٹ پٹیشن سماعت کیلئے منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے خلاف دائر رٹ پٹیشن باقاعدہ سماعت کیلئے منظور،وزارت کو نوٹس جاری،فارمولیشن کمیٹی کے سفارش کے باوجود 6316کا اضافی حج کوٹہ سرکاری سکیم میں شامل کرنے کے بعد 101کمپنیوں کے بعد میرٹ لسٹ پر موجود 226تک بعض کمپنیوں کی جانب سے وزارت مذہبی امور کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی ہے جس میں 3جولائی 2019ء کو ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے وزارت مذہبی امور کو جواب داخل کرنے کیلئے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔
رٹ پٹیشن