پیرحضرت جلال بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

پیرحضرت جلال بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) مالاکنڈکے سابق پولیٹیکل ایجنٹ کے ریٹائرڈ نائب قاصدپیرحضرت جلال بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواماندرہ کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم اے سی افس کے سیدعلی شاہ کے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -