پبی،نان کسٹم پیڈ غیر ملکی اشیاء کی سمگلنگ کی کوشش ناکام

پبی،نان کسٹم پیڈ غیر ملکی اشیاء کی سمگلنگ کی کوشش ناکام

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) پبی پو لیس نے لا کھوں روپے کی نان کسٹم پیڈ غیر ملکی اشیاء کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر ٹرک ڈرائیو کے خلاف مقد مہ درج کر کے سا مان کسٹم حکام کے حوا لہ کی تفصیلات کے مطابق پو لیس تھا نہ پبی کے ایس ایچ او ارشاد علی خان ہمراہ اے ایس آئی سر تاج خان ونفری پو لیس کے ناکہ کی تھی کہ اس دوران ایک مشکوک ٹرک نمبر4695 کو روکا تلا شی لینے پر ٹرک سے نان کسٹم پیڈ غیر ملکی اشیاء8 عدد ٹائر بڑے سائز انڈ یا والے دو بوری چا ئنا حمبیرتین بوری کو کو نٹ تین بوری چا ئنا آخروٹ تین ڈرم انڈیا کیمیکل چھ کا ٹن کوبرا سپرے ایک کا ٹن با ڈہ سپرے بر آمد کی پو لیس ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقد مہ درج کیا اور نان کسٹم پیڈ اشیاء کسٹم حکام کے حوا لہ کیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -