شکیل حیات بابر انتقال کرگئے

شکیل حیات بابر انتقال کرگئے

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رضا سعید بابر کے چچاز اد شکیل حیات بابر انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ پیرپیائی میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں اراکین قومی وصوبائی اسمبلی، ناظمین نائب ناظمین، عمائدین علاقہ اور سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے کثیرتعداد میں شرکت کی مرحوم کا رسم قل کل بروز بدھ پیرپیائی میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -