طلاء بابر انتقال کرگئے

طلاء بابر انتقال کرگئے

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)عوامی نیشنل پارٹی پیرپیائی کے سابق صدر رضا خان بابر کا بھائی اور این وائی او کے سابق چیئرمین طلاء بابر انتقال کرگئے مرحوم کا نماز جنازہ پیرپیائی میں ادا کی گئی مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -