آئی ایم ایف کے قرض کی پہلی ایک ارب ڈالر کی قسط آج موصول ہوگی

آئی ایم ایف کے قرض کی پہلی ایک ارب ڈالر کی قسط آج موصول ہوگی

  

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کو انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ کے 6ارب ڈالر کے قرض کی پہلی قسط (آج)منگل9جولائی موصول ہوگی۔نجی ٹی وی نے وزارت خزانہ کے حوالے سے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی تھی جس کی پہلی قسط ایک ارب ڈالر آج (منگل)9 جولائی کو پاکستان کو مل جائیں گے۔

آئی ایم ایف

مزید :

صفحہ اول -