بے نامی گاڑیاں پکڑنے کیلئے چھاپے مار نے کا حکم

بے نامی گاڑیاں پکڑنے کیلئے چھاپے مار نے کا حکم
بے نامی گاڑیاں پکڑنے کیلئے چھاپے مار نے کا حکم

  

فیصل آباد (ویب ڈیسک) بے نامی جائیدادوں کے بعد حکومت نے بے نامی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کے لئے بھی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کو جاری ہدایات میں کہا گیاہے کہ شورومز اور ورکشاپس پر چھاپے مارے جائیں اور وہاں پارک لگژری گاڑیوں کے کاغذات چیک کر کے جن گاڑیوں کے ٹیکسز ادا نہیں کئے گئے انہیں قبضہ میں لے لیا جائے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -فیصل آباد -