حکومت نے ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کردیں

حکومت نے ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کردیں
حکومت نے ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کردیں

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی حکومت نے مختلف وزارتوں اورڈویژنوں میں گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے خالی رہنے والی آسامیاں ختم کردی ہیں۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق ختم کی جانے والی آسامیاں گریڈ ایک سے لے کر گریڈ 16 تک کی تھیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وزارتوں اورڈویژنوں کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔وفاقی وزارت خزانہ نے گزشتہ دنوں خالی آسامیوں کوختم کرنے کی سمری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ارسال کی تھی۔

مزید :

قومی -