مانگا منڈی، پولیس نے ڈاکو ؤں، چوروں کو لاک ڈاؤن کے باعث کھلی چھٹی دیدی

مانگا منڈی، پولیس نے ڈاکو ؤں، چوروں کو لاک ڈاؤن کے باعث کھلی چھٹی دیدی

  

 مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی،نامہ نگار)تھا نہ مانگا منڈی کے علاقہ میں ڈکیتی چو ری کی وار داتیں عرو ج پر پہنچ گئیں۔ پولیس مکمل طور پر وار داتیں روکنے میں نا کا م، تھا نہ ما نگا منڈی پولیس لا ک ڈاؤ ن میں دیہا ڈیا ں بنا نے میں مصروف ہو گئی۔ڈاکوؤ ں اور چوروں کو کھلی چھوٹ دے دی گئی۔ ایک ہفتے میں تقریبا پا نچ وار داتوں میں لاکھو ں روپے لوٹ لئے گئے۔ چو ک ما نگا منڈی میں بسم اللہ مو با ئل سنٹر نا معلو م افراد مبینہ طور پررات کو 7 لاکھ روپے ما لیت کے مو با ئل چوری کر کے فرار بتا یا گیا ہے کہ چو ک ما نگا منڈی الشیخ مارکیٹ جو کہ صر ف اور صرف مو با ئل مارکیٹ ہے آ ج صبح سویرے فجر کی نما ز کے وقت نا معلو م چور ما رکیٹ میں دا خل ہو کر مہر محمد آصف کی دوکا ن کا شٹر توڑ کر دا خل ہو کر تقر یبا 7 لاکھ روپے ما لیت کے نئے مو با ئل اور دیگر سا ما ن لیکر فرار پو لیس حسب روا یت آئی اور دیکھ کر کہا کہ آ بھی کو شش کر یں ہم بھی کر یں گے بعد میں مقد مہ درج کر یں گے اس کے علا وہ چا ر رو زقبل تا لا ب سر ا ئے چا ہ سد ے میں نا معلو م چوروں نے دو گھر و ں کا صفا یا کر کے تقر یبا 8 لا کھ رو پے ما لیت کا نقصان کر کے فرار ما نگا منڈی کے شہر یوں،تا جر بر ادری اور معز زین علا قہ نے بڑھتی ہو ئی وارداتوں پر شدید مز مت کی ہے۔

کر تے ہو ئے سی سی پی او اور ڈی آئی جی سے نا اہل پو لیس کے ایس ایچ او کو فوری تبدیل کر کے ڈاکو ؤں چو رو ں کو لگا م ڈالنے وا لے پو لیس اہلکا ر کو تعینا ت کیا جائے۔

مزید :

علاقائی -