ورکشاپ سٹاپ ڈسپوزل اسٹیشن کو فعال کیا جائے،مرضیہ سلیم

  ورکشاپ سٹاپ ڈسپوزل اسٹیشن کو فعال کیا جائے،مرضیہ سلیم

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں موجود ہیں اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم نے ورکشاپ سٹاپ ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ کیا۔ انہوں نے واسا اہلکار کو ڈسپوزل اسٹیشنز صاف، فعال رکھنے کی ہدایت کی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -