شادی فنکشن میں ایس او پیز کی خلافورزی پر دولہا کا بھائی گرفتار

  شادی فنکشن میں ایس او پیز کی خلافورزی پر دولہا کا بھائی گرفتار

  

لاہور(جنرل رپورٹر) پنڈی راجپوتاں میں شادی کے فنکشن میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دولہا کا بھائی گرفتار،ایف آئی آردرج کرا دی گئی۔ اے سی نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر کاروائی کی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -