ضلعی ٹیموں نے 48آوارہ کتے مار کر ٹھکانے لگادیے

  ضلعی ٹیموں نے 48آوارہ کتے مار کر ٹھکانے لگادیے

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نے آوارہ کتوں کی تلفی کی رپورٹ جاری کر دی۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا کہ نشتر اور گلبرگ زون میں 23، اقبال زون میں 25 آوارہ کتوں کو تلف کیاگیا۔آوارہ کتوں کو ڈیوس روڈ، کینال ہاؤسنگ سوسائٹی، بدر کالونی، پیپسی روڈ ہربنس پورہ، جلو، لیاقت چوک سبزہ زار، مصطفیٰ ٹاؤن اور شیرا کوٹ کے علاقے میں مارا گیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -