محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 53 ویں برسی کے موقع پر خصوصی آن لائن نشست

محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 53 ویں برسی کے موقع پر خصوصی آن لائن نشست

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام تحریک پاکستان کی ممتاز رہنما‘بانی پاکستان قائداعظمؒ کی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 53 ویں برسی کے موقع پرآج خصوصی آن لائن نشست ہو رہی ہے جس میں مادملتؒ کے قافلہئ جمہوریت سے تعلق رکھنے والے ممتاز خواتین وحضرات مادرملتؒ کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -