10سال سیجمہوریت کے نام پر عوامی حقوق کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے

10سال سیجمہوریت کے نام پر عوامی حقوق کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) ہم عوام پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین امجد چوہدری اور وائس چیئرمین سید عظمت علی شاہ نے کہاہے کہ گزشتہ د س سالوں سے ملک میں جاری جمہوریت کے نام پر عوامی حقوق کے ساتھ بدترین کھلواڑ ہورہا ہے۔ سیاسی قوتوں کے درمیان پائی جانے والی باہمی کشیدگی کے منفی اثرات عام آدمی تک بھی پہنچتے ہیں اور وہ بھی متاثر ہوتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم عوام پاکستان ملک وقوم کے تابندہ و روشن مستقبل کیلئے صدارتی نظام کی مکمل حمایت کرتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -