دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والے معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہیں،سمیرا ساہی

دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والے معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہیں،سمیرا ساہی

  

لاہور (سٹی رپورٹر)مسلم لیگ (ق) کی سنیئر مرکزی رہنما سمیرا ساہی نے کہاہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنیواے معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں، مختلف شعبو ں سے وابستہ افراد اپنی حیثیت کے مطا بق حکومت کا سا تھ دے کر حب الو طنی کا ثبو ت دیں۔

،حکومت مزدوروں کی تنخواہوں کی ادائیگی اور ملازمتوں کا تحفظ یقینی بنائے۔

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ حکومت کی اتحادی جماعتیں اور دیگر سیا سی جماعتیں مشکل کی گھڑی میں اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے کورونا کیخلا ف جنگ جیتنے کیلئے حکومت کامکمل سا تھ ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -