بہادر سپوتوں کی قربانیاں تاریخ کا ماتھے کاجھومر ہیں

بہادر سپوتوں کی قربانیاں تاریخ کا ماتھے کاجھومر ہیں

  

لاہور(سٹی رپورٹر)صدر اتحا د گروپ بانو بازار اور پیرس مارکیٹ حاجی عتیق الرحمان نے معرکہ کارگل کے شہدا ء کے یوم شہادت پر کیپٹن کرنل شیر خان اور دیگر ارض وطن کے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک وقوم کے دفاع اور استحکام کیلئے جانو ں کے نذرانے پیش کرنے والے شہدا ء اور غازیان کی قربانیاں تاریخ کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ سیکورٹی فورسز نے ہر مشکل اور کڑے وقت میں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر تاریخ کے دھارے موڑے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -