جاوید آفریدی نے منی پی ایس ایل کروانے کی تجویز دیدی

    جاوید آفریدی نے منی پی ایس ایل کروانے کی تجویز دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے منی پی ایس ایل کے منعقد کروائے جانے کا عندیہ دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاوید آفریدی گزشتہ کچھ دنوں سے پی ایس ایل کے حوالے سے سوال و جواب کرتے اور کرکٹ شائقین سے مشورے مانگتے دکھائی دے رہے ہیں۔