آن لائن فٹ بال گیم،سعودی عرب کی کامیابی

آن لائن فٹ بال گیم،سعودی عرب کی کامیابی

  

ریاض(نیٹ نیوز) آن لائن فٹ بال ایونٹ میں انٹرنیشنل سپورٹس فیڈریشن کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ تاہم جیت سعودی عرب کی نوجوان کھلاڑی کے حصے میں آئی آن لائن فیفا فٹبال ٹونامنٹ میں سعودی ٹیم کی کھلاڑی نجد فہد نے آسٹریلوی حریف جیسیکا کو پانچ ایک سے شکست کر فتح اپنے نام کی۔

یونیورسٹی ٹیموں کی لیگ کے سربراہ ڈاکٹر خالد المزینی نے اس فتح پر سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی خاتون کھلاڑی نجد کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سعودی ٹیم کے دیگر کھلاڑی بھی اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -